ڈی پی او آفس جوہر آباد میں پولیس یوتھ انٹرن شپ پروگرام ختم‘اسناد تقسیم

ڈی پی او آفس جوہر آباد میں پولیس  یوتھ انٹرن شپ پروگرام ختم‘اسناد تقسیم

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈی پی او آفس جوہر آباد میں پولیس یوتھ انٹرن شپ پروگرام کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

تقریب کی صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم نے کی ، تقریب میں ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے دو ہفتوں پر محیط انٹرن شپ مکمل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیں،انٹر شپ پروگرام کے تحت طلبہ و طالبات کو پولیس کے تمام شعبوں کی اہمیت انکے کام کے طریقہ کار اور فعالیت و کارکردگی کے حوالے سے معلومات دی گئیں گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں