محمد اسلم مڈھیانہ کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

 محمد اسلم مڈھیانہ کے  بڑے بھائی انتقال کر گئے

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)سابق ایم پی اے محمد اسلم مڈھیانہ کے بڑے بھائی ظفر عالم مڈھیانہ وفات پاگئے ۔

نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا گیا۔ محمد اسلم مڈھیانہ کے بڑے بھائی ، زیب ظفر اور حسن مڈھیانہ کے والد چوہدری ظفر عالم مڈھیانہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئے جنکی نماز جنازہ آبائی گاؤں مڈھ رانجھا میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں سپرد خاک کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں