خواتین کے حقوق تحفظ کے سلسلہ میں ایک آگاہی سیشن کا انعقاد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )گرلز گائیڈ ہاؤس میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کے 16دن منائے جاتے ہیں 25نومبر سے 10دسمبر تک کے سلسلہ میں قیصرہ اسماعیل نے خواتین کے حقوق تحفظ کے سلسلہ میں ایک آگاہی سیشن کا انعقاد۔۔۔
وومن چیمبر آف کامر س سرگودہا کے تعاون سے کیا ۔ جس میں تمام شرکاوومن چیمبر آف کامرس کی بزنس وومن تھیں۔ صدارت سینئر نائب صدر سمیرہ ابوہریرہ و دیگر نے سولہ دن خواتین پر تشدد کے خاتمہ کی عالمی مہم پر روشنی ڈالی ۔