ناقص سکیورٹی ، ٹرانسپورٹ اڈے کے منیجر پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ناقص سکیورٹی پر ٹرانسپورٹ اڈے کا منیجر مقدمہ کی زد میں آ گیا، بھلوال میں چیکنگ کے دوران ایک نجی ٹریول اڈا پر نہ تو کوئی سکیورٹی گارڈ پایا گیا۔۔
اور نہ ہی دیگر حکومتی گائیڈ لائن پر عملدرآمد دیکھنے میں آیا، جس پر عادل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔