2 ملزم گرفتار‘1360گرام چرس، پستول برآمد
کمرمشانی (نامہ نگار )تھانہ کمرمشانی پولیس نے 2ملزم گرفتار کر کے 1360گرام چرس، پستول برآمد کر لیا۔
، دوران چیکنگ یار محمد سے 1360 گرام چرس برآمد کی جبکہ غنی الرحمن سے پسٹل 30بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔دونوں ملزمان کو حراست میں لیکر تھانہ کمرمشانی میں الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔