30لٹر شراب اور پستول برآمد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج

30لٹر شراب اور پستول برآمد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج

کمرمشانی (نامہ نگار )تھانہ عیسیٰ خیل پولیس نے ایک ملزم گرفتار کر کے 30لٹر شراب، پستول برآمد کر لیا۔

 ، ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر شراب فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ عیسیٰ خیل نے مخبر کی اطلاع پر دوران چیکنگ یوسف سے 30 لٹر شراب برآمد کی۔ ملزم کو حراست میں لیکر مزید تفتیش میں انکشاف پر پستول برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کے خلاف تھانہ عیسیٰ خیل میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں