پاکستا ن کی معیشت کی مضبوطی کا ر و با ر ی بر ا در ی کا مشن :محمد شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی معیشت کی مضبوطی کا ر و با ر ی بر ا در ی کا مشن ہے۔۔۔
ا س سلسلہ میں کا ر و با ر ی بر اد ر ی حکو مت کے ساتھ ہمیشہ تعاو ن کر تی ہے ا سو قت صنعتی ترقی کا فقدا ن اور کا رو با ر ی مو اقعے کی کمی نے تمام طبقات کو پریشا ن کیا ہوا ہے آ ج ٹیکس ریفا ر مز کے بغیر معیشت کی بحا لی ممکن نہیں حکو مت کو ایسی پالیسیاں اپنا نا ہو ں گی جو کا ر و با ر ی سرگر میوں کو فروغ د یں اور ٹیکس نیٹ کو وسعت د یں ا دا ئیگیوں کے تواز ن کو بہتر بنا سکیں ٹیکس و صو لی کے نظا م کو آ سا ن بنا یا جا ئے ۔