شاہ پور 2:منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا

شاہ پور 2:منشیات فروشوں  کو گرفتار کر لیا گیا

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) پولیس نے دومنشیات فروشوں محمد اسلم ولد غلام جیلانی سکنہ جہان آباد کو موٹرسائیکل پر 30لٹر شراب لے جاتے ہوئے پکڑ لیا۔۔۔

 اور محمد الیاس ولد محمد حیات سکنہ سلطان پور کے ڈیرہ پر شراب کشید کرتے ہوئے پکڑلیااور 120 لٹرتیار شدہ شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں