کامران افضل کی زیر صدارت ریونیو ریکوریز بارے جائزہ اجلاس

کامران افضل کی زیر صدارت  ریونیو ریکوریز بارے جائزہ اجلاس

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کامران افضل کی زیر صدارت ریونیو ریکوریز بارے جائزہ اجلاس۔

 ڈی سی آفس کنٹرول روم میں منعقد ہوا،اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدارز اور ریونیو افسران نے شرکت کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( ریونیو)نے ضلع میں جاری تمام کیپی آئیز بارے بریفننگ لی اور تمام اہداف مکمل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریونیو افسران اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کریں، ریونیو افسران نے صدر انہیں کو ریونیو اہداف پر عملدرآمد کی پیش رفت بارے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں