دھند میں کار گنے سے لوڈ ٹرالی کے نیچے جا گری ،ڈرائیور زخمی

دھند میں کار گنے سے لوڈ ٹرالی  کے نیچے جا گری ،ڈرائیور زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فاطمہ جناح روڈ پر اسلام پورہ اوور ہیڈ برج کے قریب دھندکے باعث ایک کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر آگے۔

 جانیوالی گنے سے لوڈ ٹرالی کے نیچے جا گھسی،جس کے باعث کار سوار عمران زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی زخمی شخص کو طبی امداد دینے کے ساتھ ساتھ گاڑی کو ٹرالی سے نکال کر ٹریفک بحال کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں