زمین کا تنازع،مخالف کے رقبہ پر دھاوا دھمکیاں،قبضے کی کوشش،مقدمہ درج

زمین کا تنازع،مخالف کے رقبہ پر دھاوا دھمکیاں،قبضے کی کوشش،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کینٹ ایریا کے علاقے 78 شمالی میں زمین کے تنازع پر خرم وغیرہ نے مخالف شاہد کے ۔

رقبہ پر دھاوا بول کر وہاں موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے زبردستی قبضہ کی کوشش کی اور پولیس آمد پر فرار ہوگئے پولیس نے پانچ نامزد اور پانچ نامعلوم افرا دکے خلاف مقدمہ در ج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں