عرفان علی کاٹھیا کا پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤس کی مجوزہ سائٹ کا معا ئنہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے سرگود ھا میں پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤس کی۔
مجوزہ سائٹ کا معا ئنہ کیا۔ اس موقع پر اے ڈی سی آر فہد محمود اور اسسٹنٹ کمشنر آمنہ احسان تارڈ بھی ہمراہ تھیں۔ جنھوں نے ڈی جی پی ڈی ایم اے کو وئیر ہاؤس بارے بریفنگ دی۔ خدمت مرکز سے ملحقہ 8 کینال اراضی پر وئیر ہاؤس بنایا جائے گا۔وئیر ہاؤ میں پڑا سامان ہنگامی صورتحال میں استعمال کیا جائے گا۔