حکومت وسیع تر قومی مفاد میں مذا کرات جاری ر کھے گی، رانا کاشف

حکومت وسیع تر قومی مفاد میں مذا کرات  جاری ر کھے گی، رانا کاشف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) کسان ونگ رانا کاشف نے کہا ہے کہ حکو مت تحریک انصاف کے ساتھ نہایت سنجید گی سے مذ ا کر ات کر ر ہی ہے۔۔۔

 لیکن پی ٹی آئی کے غیر سنجید ہ رو یے کی بنا پر 12د نوں میں مذا کر ات ایک انچ بھی آ گے نہیں بڑھے پی ٹی آئی اپنے مطالبا ت کو تحریری طور پر حکو متی مذا کر اتی ٹیم تک نہیں پہنچا سکی جس سے ا س کی غیر سنجید گی کا ا ند از ہ ہو تا ہے لیکن حکو مت و سیع تر قومی مفاد میں مذا کر ات جا ر ی ر کھے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں