4 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ، چرس اور شراب برآمد

4 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ، چرس اور شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 4 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے چرس اور شراب برآمد کر لی۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ساجد شہید پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش خرم سے چرس 01 کلو 120 گرام ،شان سے چرس 540 گرام ،افتخار سے 10 لٹر شراب ،فرحان سے 10 لٹر شراب برآمد کر کے گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں