پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتارکر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتارکر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ تھانہ عطاء پولیس کے سب انسپکٹر فیاض گوندل نے۔۔۔
عملے کے ہمراہ کاروائی کر کے پکار-15 پر جھوٹی کال کرنے والے ملزم ریحان کو گرفتار کر لیا ملزم نے پکار 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔