پروفیسر خالد مسعود گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میانوالی کے پرنسپل مقرر

پروفیسر خالد مسعود گورنمنٹ پوسٹ  گریجویٹ کالج میانوالی کے پرنسپل مقرر

میانوالی (نامہ نگار )میانوالی کے معروف ماہر تعلیم سینئر موسٹ ٹیچنگ فیکلٹی ممبر پروفیسر خالد مسعودکو ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میانوالی کا پرنسپل بنا دیا ہے۔۔۔

 اس سے پہلے وہ بطور وائس پرنسپل ادارہ ھذا میں کام کررہے تھے ۔عوامی وسماجی حلقوں نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان توقعات کا اظہار کیا ہے کہ انشاء اللہ میانوالی کی ایک قدیم و عظیم درسگاہ \"گورنمنٹ کالج میانوالی\" ترقی کے مزید منازل بھر پور انداز میں طے کرے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں