بھا ر ت اور اسرائیل نسل کشی اور ریاستی دہشتگر د ی کے مجر م ہیں ،حسنین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نائب صدر ویلفیئر سوسائٹی جنرل بس اسٹینڈ محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ بھا ر ت اور اسرائیل نسل کشی اور ریاستی دہشتگر د ی کے مجر م ہیں۔۔۔
ا سرائیل نے خو د کو پھر مغر بی سامرا جیت کی چوکی ثا بت کیا جبکہ فسلطینیوں نے اپنا حق آز اد ی ا ستعما ل کیا پا ئیدار ا من کیلئے یہود ی آ با د کا ر ی اور فلسطینیوں پر مظالم کا خا تمہ نا گز یر ہو گیا ہے ،ضرورت ا س ا مر کی ہے کہ ا قوا م متحدہ سمیت انسانیت حقوق کے علمبر دار اپنا کردار ادا کریں اور دنیا کو ایک بڑ ی جنگ سے بچا ئیں۔اسرائیل فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم ڈھا رہا ہے جس میں کئی بے گناہ شہری بچے اور خواتین شہید ہو چکے ہیں تمام دنیا کے مسلمان ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر فلسطین کا ساتھ دیں۔