نو منتخب صدر بھیرہ بار رانا فیصل شہزاد کو تحریک لبیک کی مبارکباد

نو منتخب صدر بھیرہ بار رانا فیصل  شہزاد کو تحریک لبیک کی مبارکباد

بھیرہ(نامہ نگار )تحریک لبیک پاکستان پی پی 71 کے وفد نے امیر تحریک لبیک قاری خلیل الرحمن عرفانی اور۔

 امیر بھیرہ سٹی حافظ سہیل رسول عرفانی کی قیادت میں نو منتخب صدر بھیرہ بار رانا فیصل شہزاد ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور انتخاب میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی اور پھول پیش کئے اس موقع پر محمد علی حسنین ایڈووکیٹ و دیگر بھی موجود تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں