پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی :ناصر محمود سہگل

پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں  رائیگاں نہیں جائینگی :ناصر محمود سہگل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے بہت قربانی دی ہے اب دہشتگردی سے نجات کیلئے پاک فوج کے جوان ملک میں امن کیلئے کوشاں ہیں ، حال ہی میں آئی ایس آئی اور پاک فوج نے جس طرح مکمل ہم آہنگی اور عوام کے تعاون سے بھارت کو سبق سکھایا ہے۔

 

 اس پر پوری قوم کو پاک فوج پر فخر ہے ، ہندؤ بنیا الیکشن کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے اس لئے قوم کو ہوشیار رہنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں