اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس  افسروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ،ڈی پی او نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں۔۔۔

ایس ایچ او سلانوالی فیصل منظور، سب انسپکٹر زاہد اقبال، ہیڈ کانسٹیبل محمد اسلم، کانسٹیبل ابوبکر، کانسٹیبل کرم الٰہی، کانسٹیبل اصغر جاوید، کانسٹیبل مہران علی شامل ہیں جنہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا، اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس ملاز مین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اچھی کار کردگی پر ریوارڈ دینا ایک مثبت روایت ہے جس سے فورس کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ایسے تمام پولیس افسران و جوان پر فخر ہے جو پولیس ڈیپارٹمنٹ کا سر فخر سے بلند کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں