پرتشد د واقعات:2خواتین اور اہلخانہ زخمی ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران 5جنوبی میں ثاقب وغیرہ نے سابقہ رنجش پر ماریہ بی بی۔۔۔
زین پور میں نثار اور اسکے ساتھیوں نے نورین فاطمہ ،47شمالی میں جہانزیب وغیرہ نے غلام محمد کے اہل خانہ کو گھروں میں داخل ہو کر مبینہ طور پر زدوکوب کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔