ڈی پی او کا 21رمضان کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

 ڈی پی او کا 21رمضان کے  جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی نے 21 رمضان المبارک کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا۔۔۔

ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے پکی شاہ مردان اور ڈھیر امید علی شاہ، داؤد خیل میں 21رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی ؓکے موقع پر نکلنے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس کی سیکیورٹی کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کو مناسب ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں