ہمیں ا پنا وقت اور وسائل صحیح جگہ پر لگانے کی ضرورت ہے ،خواجہ نعیم اقبال

 ہمیں ا پنا وقت اور وسائل صحیح  جگہ پر لگانے کی ضرورت  ہے ،خواجہ نعیم اقبال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر خواجہ نعیم اقبال نے کہا ہے کہ سب سے اہم مسئلہ ملکی سالمیت کا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کیلئے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ہمارے ملک کو اﷲ تعالیٰ نے تمام سہولیات سے مالا مال کیا ہوا ہے صرف ہمیں ا پنا وقت اور وسائل کو صحیح جگہ پر لگانے کی ضرورت ہے تاکہ جو ہمارے مسائل ان سے نجات مل سکے اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ ہوگا،یوم پاکستان کے حوالہ سے پوری قوم کو یہ پیغام ہے کہ وہ ملکی ترقی’ استحکام اور بقاء کیلئے متحد ہوجائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں