ڈی پی اور ڈی سی کے ساتھ تحریک لبیک کے وفد کی ملاقات

 ڈی پی اور ڈی سی کے ساتھ تحریک  لبیک کے وفد کی ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی امیر پیر سید صفدر شاہ بخاری کی قیادت میں وفد نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم اور ڈی پی او صہیب اشرف سے ملاقات کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس موقع پر وفد میں شریک رہنماؤں نے قادیانیوں کی جانب سے شعائر اسلام کی خلاف ورزیوں بارے آگاہ کرتے تفصیلی گفتگو کی اور قادنیوں کی عبادت گاہوں پر نصب شعائر اسلام ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا وفد میں ملک محمد اختر کھوکھر ناظم اعلی ضلع،ملک سیف نائب ناظم ضلع،ناظم انتظامیہ محمد منیر گجر،میاں محمد اسلم شاہد،سید شہریار شاہ بخاری شامل تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں