ہما ر ے ملک میں مطلوبہ رقبے پر جنگلا ت نہیں ہیں ، محمد شفیق ا لرحمن

 ہما ر ے ملک میں مطلوبہ رقبے پر  جنگلا ت نہیں ہیں ، محمد شفیق ا لرحمن

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لرحمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

 بڑھتی ہو ئی ما حو لیاتی آ لو د گی پاکستا ن سمیت دنیا کے لیے ایک چیلنج بن چکی ہے پا کستا ن سمیت دنیا بھر میں جنگلا ت کا عالمی د ن منا یا گیا پاکستا ن میں جنگلا ت کا حجم محدود ہوتا جا ر ہا ہے کسی بھی ملک کا 12فیصد ر قبہ جنگلا ت پر مشتمل ہو نا چا ہیے لیکن ہما ر ے ملک میں مطلوبہ رقبے پر جنگلا ت نہیں ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو متی سطح پر ایسی مہم چلا ئی جا ئے کہ ہر شخص اپنے حصے کے 2پودے لگا ئے اور ا ن کی آ بیا ر ی کر ے تا کہ ملک سے ما حو لیاتی آ لو د گی کا خاتمہ ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں