خانہ کعبہ اور روضہ رسول ؐ پر بغیر بلاوے حاضری ممکن نہیں چو دھری خالد اقبال مسرت

 خانہ کعبہ اور روضہ رسول ؐ پر بغیر  بلاوے حاضری ممکن نہیں  چو دھری خالد اقبال مسرت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈوائزر وفاقی ٹیکس محتسب چو دھری خالد اقبال مسرت نے اپنی رہائش گاہ پر وائس کمشنر سوشل سیکورٹی پنجاب رائے ذوالفقار کھرل اور ایڈیشنل سیشن جج محمد ریاض بھٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 خانہ کعبہ اور روضہ رسول ؐ پر بغیر بلاوے حاضری ممکن نہیں اﷲ تعالی اور اسکے رسول ؐ کا خصوصی کرم ہے کہ وہ ہم جیسے گہنگاروں کو اپنے گھر اور حضور ؐ کے در پر حاضری کا شرف بخشتا رہتا ہے اس موقع پر انہوں نے فلسطین اور غزہ میں ہونے والے مظلوم مسلمانوں اور قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کروائی اور شہدائے غزہ فلسطین کے درجات کی بلندی کی بھی دعا کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں