سی ای او ایجوکیشن اٹھارٹی خوشاب کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا فلاپ

سی ای او ایجوکیشن اٹھارٹی خوشاب  کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا فلاپ

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اٹھارٹی خوشاب ڈاکٹر عبد القیوم کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا گیا جھوٹا اور من گھڑت پراپیگنڈا فلا پ ہو گیا۔

ڈاکٹر عبد القیوم نے میڈیا کو بتایا کہ کہ ان کے خلاف چلائی گئی مہم بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی تھی، اسکول میں بچوں سے صفائی کروانے کی وائرل ویڈیو کو بھی اسکول انتظامیہ نے غلط انداز میں پیش کیا گیا ۔ ڈاکٹر عبد القیوم نے اپنے بیان میں کہا کہ جھوٹے الزامات اور منفی ہتھکنڈے ان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں