عیدالاضحیٰ پر اپنے غریب بھائیوں اور مدارس کو یاد رکھیں ، مولانا ملک ضیاء الحق

عیدالاضحیٰ پر اپنے غریب بھائیوں اور  مدارس کو یاد رکھیں ، مولانا ملک ضیاء الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)عیدالاضحیٰ پر جانور قربان کرتے ہوئے اپنے غریب بھائیوں اور مدارس کو یاد رکھیں یہی جزبہ ایمانی اور فریضہ دین ہے۔۔۔

 جس کو فراموش کر کے نجات ممکن نہیں،ذرائع کے مطابق جامعہ مسجد امیر حمزہ کے ملحقہ مدرسہ 71 چک شمالی کے مہتمم مولانا ملک ضیاء الحق نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پر جانور قربان کرتے ہوئے اپنے غریب بھائیوں اور مدارس کو یاد رکھیں جہاں بچے اور بچیاں قرآن مجید حفظ اور سکول کی تعلیم حاصل کر کے روشن مستقل کا چار چاند کرتے ہیں جن کی خدمات کو ناقابل فراموش ہیں جہاں ادارے کے اندر فری ڈسپنسری کا انتظامات جاری وساری ہیں وہاں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں