پوری قوم پاک فوج کو سلام پیش کرتی ہے ،ممتاز اختر کاہلوں

پوری قوم پاک فوج کو سلام پیش  کرتی ہے ،ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا ہے کہ۔۔۔

 اس وقت پاک فوج کا مورال دنیا بھر میں جس طرح بلند ہوا ہے اس پر پوری پاکستانی قوم پاک فوج کو سلام پیش کرتی ہے پاکستان کی مسلح افواج نے اپنی عوام کے شانہ بشانہ اپنے سے 10 گنا بڑے دشمن کو عبرت ناک شکست دے کر ثابت کر دیا ہے کہ ہماری افواج دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے کیونکہ جو فوج جذبہ ایمانی سے لڑتی ہے اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں