صرف پا نچ گھنٹوں میں ہندوستا نی افوا ج کا غرور خا ک میں ملا د یا گیا،زاہد ججہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی رہنماء مسلم لیگ ن زاہد ججہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
ہندوستا ن کے خلا ف جنگ میں افوا ج پاکستا ن نے بھار ت کے پانچ را فیل طیا رے اور د رجنوں ڈر ونز کو فضا میں ہی تبا ہ کر کے ہندوستا ن پر اپنی بر تر ی ثا بت کر د ی پاکستا ن فو ج کی مہا ر ت کا منہ بولتاثبوت ہے کہ صرف پا نچ گھنٹوں میں ہندوستا نی افوا ج کا غرور خا ک میں ملا د یا گیا پاک فو ج کا آ پر یشن اعلی تر بیت جد ید ٹیکنا لو جی اور بر وقت فیصلہ سازی کا منہ بولتاثبوت ہے