راجہ سہیل کی والدہ انتقال کر گئیں، سپرد خاک کر دیا گیا

 راجہ سہیل کی والدہ انتقال  کر گئیں، سپرد خاک کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر اور صرافہ ایسوسی ایشن یہ سینئر نائب صدرراجہ سہیل کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی۔۔۔

جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بڑے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داران ممبران کے علاوہ صرافہ ایسوسی ایشن مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں