چور گرفتار،موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا
کمرمشانی (نامہ نگار ) تھانہ کالاباغ پولیس نے چور سجاد حسین سکنہ ماڑی انڈس کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا ہے ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے اس کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی ہے ۔
تھانہ کالاباغ پولیس نے چور سجاد حسین سکنہ ماڑی انڈس کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا ہے ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے اس کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی ہے ۔