ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ،اے سی ،متحدہ علما کونسل وفد کی فضائیہ کے افسروں سے ملاقات، ہار پہنا کر گلدستے پیش کئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاک فضا ئیہ کی شاندار فتح پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمرفاروق اور اے سی سید اسعد عباس کی قیادت میں۔۔۔
متحدہ علماء کونسل کے ممبران امن کمیٹی قاری احمد علی ندیم،حافظ میاں عبدالغفار آزاد،علامہ احمدسعید ہاشمی،قاری وقاراحمد عثمانی، مولانا عمر فاروق، امیرافض اعوان ایئر بیس پہنچے جہاں انہوں نے پاک فضائیہ کے افسران سے ملاقات کر کے انہیں مبارکباد دی اور ہار پہنا کر گلدستے پیش کئے اس موقع پراظہار خیال کرتے ہوئے امن کمیٹی کے ممبران نے کہاکہ ہماری پاکستانی فضائیہ نے عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے ۔