شہید اے ایس پی سردار فتح حیات میکن کی برسی ،پولیس نے سلامی پیش کی

شہید اے ایس پی سردار فتح حیات میکن  کی برسی ،پولیس نے سلامی پیش کی

شاہ پور (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )نواحی قصبہ کوٹ بھائی خان میں شہید اے ایس پی سردار فتح حیات میکن کی 41 برسی کے موقع پر ان کے مزار پر پنجاب پولیس کے جوانوں نے سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔۔۔

 سردار فتح حیات میکن پولیس سروس آف پاکستان کے پہلے شہید تھے جو سندھ کی تحصیل قمرج میں 1984 میں شہید ہوئے تھے شہید کو حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت سے بھی نوازا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں