چوری شدہ 10موٹر سائیکل برآمد

چوری شدہ 10موٹر سائیکل برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ ساجد شہید پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے 10چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے ،برآمد موٹر سائیکلز بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دئیے گئے ہیں۔

تھانہ ساجد شہید پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے 10چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے ،برآمد موٹر سائیکلز بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دئیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں