والی بال میچ میں فائرنگ،2گرفتار

والی بال میچ میں فائرنگ،2گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)والی بال میچ کے دوران ہوائی فائرنگ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد گرفتار ،درجن سے زائد فرار ہو گئے ،اسد اور حماد کو حراست میں لے کرمقدمہ در ج کر لیا گیا۔

والی بال میچ کے دوران ہوائی فائرنگ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد گرفتار ،درجن سے زائد فرار ہو گئے ،اسد اور حماد کو حراست میں لے کرمقدمہ در ج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں