خاتون کی مزاحمت،زیادتی کی کوشش ناکام

خاتون کی مزاحمت،زیادتی کی کوشش ناکام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محنت کش خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکا م بنا دی ، چھاؤنی بلوچاں میں قیصر نے (ش) کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مزاحمت پر ملزم بھاگ نکلا،مقدمہ درج کر لیا۔

محنت کش خاتون نے مزاحمت کر کے زیادتی کی کوشش ناکا م بنا دی ، چھاؤنی بلوچاں میں قیصر نے (ش) کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مزاحمت پر ملزم بھاگ نکلا،مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں