جعلی پولیس ملازم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ ساہیوال پولیس نے جعلی پولیس ملازم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم عبد الغفار خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ میں ملوث تھا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
تھانہ ساہیوال پولیس نے جعلی پولیس ملازم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم عبد الغفار خود کو پولیس ملازم ظاہر کر کے شہریوں سے فراڈ میں ملوث تھا ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا