گرمیوں کی چھٹیاں ،فیس یکمشت ادائیگی کے نوٹس جاری

گرمیوں کی چھٹیاں ،فیس  یکمشت ادائیگی کے نوٹس جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گر میوں کی چھٹیاں قریب ہیں جس کے پیش نظر نجی تعلیمی اداروں کی اکثریت نے یکمشت فیسوں کی ادائیگی کیلئے والدین کو نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے ہیں۔۔۔

 جس پر والدین کا کہنا ہے کہ ا س حوا لے سے فیسوں کی و صو لی کی پلاننگ کی حکومتی سطح پر حوصلہ شکنی کی جا ئے کیونکہ گر می کی چھٹیوں میں تعلیمی سلسلہ معطل ہو تا ہے ا س لیے کسی قسم کی فیس کی و صو لی نا مناسب ہے پہلے ہی وا لد ین مہنگی کتا بو ں اور بھاری فیسوں سے پریشان ہیں حکو مت فروغ تعلیم کے لیے مو ثر ترین حکمت عملی اپنا ئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں