بھار ت سے جنگ بند ی کے بعد سیاسی جنگ بھی بند کی جائے ،ندیم اکرم چیمہ

بھار ت سے جنگ بند ی کے بعد سیاسی جنگ بھی بند کی جائے ،ندیم اکرم چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 74ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

بھار ت سے جنگ بند ی کے بعد ا ب ملک کے ا ند ر بھی سیاسی جنگ بند ی کی جا ئے حکو مت سنجید ہ قومی مکا لمہ شروع کر ے پاکستا ن تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑ ی جمہور ی قوت ہے لیکن نہ تو ا س کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا گیا اورنہ ہی ا س کے خلا ف جا ر ی انتقامی بنیادوں پر مقدما ت کا سلسلہ بند ہوا موجودہ حا لا ت میں حکو مت اپنے رو یہ میں لچک پیدا کر ے با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کو فی الفور رہا کیا جا ئے کیونکہ ان پر بنا ئے گئے تمام مقد ما ت بے بنیا د ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں