دفعہ 144کی خلاف ورزی نہروں پر شہریوں کا رش

 دفعہ 144کی خلاف ورزی نہروں پر شہریوں کا رش

سرگودھا( سٹاف رپورٹر)گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی نوجوانوں اور بچوں نے انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑاتے ہوئے نہروں کا رخ کر لیا۔۔۔

جس سے کسی وقت بھی کوئی جانی حادثہ رونما ہو سکتا ہے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے نہروں پر نہانے کے خلاف دفعہ 144عائد کر رکھی ہے جسے عوام نے نظر انداز کرتے ہوئے نہروں کا رخ کرلیا ہے جس سے دوپہر کے وقت رش ہو جاتا ہے جو کسی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے شہریوں نے انتظامیہ سے اپنے احکات پر عملدرآمد کرانے کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں