مشکوک شخص کی چیکنگ، کلاشنکوف اور پستول برآمد ،مقدمات درج
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر تھانہ موچھ نے دوران چیکنگ مشکوک شہری مسرت عباس سے کلاشنکوف اور پستول برآمد کیا،ملزم کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کرسکا، گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔
ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر تھانہ موچھ نے دوران چیکنگ مشکوک شہری مسرت عباس سے کلاشنکوف اور پستول برآمد کیا،ملزم کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کرسکا، گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔