آپریشن بنیا ن مر صو ص نے دشمن کا غرور خا ک میں ملا د یا، شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین شازیہ بانو نے یوم تشکر کے حوالے سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
پا کستا ن پر بلا اشتعا ل بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہو نے وا لوں کو پور ی قو م خرا ج عقید ت پیش کر تی ہے معرکہ حق کے شہدا ء کی شہا دتوں کی بد و لت ہندوستا ن کو تاریخ ساز شکست ہو ئی آپریشن بنیا ن مر صو ص نے دشمن کا غرور خا ک میں ملا د یا ہما ر ی بہا د ر افوا ج نے وطن کی حفاظت کا عہد پورا کیا۔ پور ی قو م کو اپنے شہداء افواج پر فخر ہے آئند ہ بھی ا گر ہندوستا ن نے کو ئی اشتعا ل انگیزی کی تو ا س کا منہ توڑ جو اب دیا جا ئے گا