گو رنر پنجا ب سے سا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی کی ملاقات

گو رنر پنجا ب سے سا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی کی ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گو رنر پنجا ب سردار سلیم حید ر سے سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ممبر ٹیم بلاو ل را نا عمیر خا ن سٹی سیکرٹری اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہز اد۔۔۔

 سا بق ٹکٹ ہو لڈر و تحصیل صد ر سلانوا لی را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحا ل کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی کے کا ر کنا ن کے مسائل پر بھی غور کیا گیا ا س مو قع پر سردار سلیم حیدر نے پیپلزپارٹی کے وفدسے اپنی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستا ن کا دفاع نا قابل تسخیر منہ توڑ جو ا ب کے ذریعے ہماری افواج نے بھار ت کو ز بر دست پیغام د ے د یا ہما ر ی افوا ج نے ثا بت کیا کہ ہم ہندوستا ن جیسے ا ذ لی د شمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیا ر ہیں انہوں نے مز ید کہا کہ اپوز یشن کو موجود ہ حا لا ت میں مثبت اور تعمیر ی کر دار ادا کر نا ہو گا بڑھکیں لگانے وا لوں کو مذا کر ات کی میز پر آ نا ہو گا کیونکہ یہ و قت ذاتی مفادات نہیں بلکہ قومی مفادا ت کا ہے پاکستا ن پیپلزپارٹی کا حکومت میں شامل ہو نے کا فیصلہ سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کر ے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں