بارے خیل گھنجیرہ اور شیرے خیل گھنجیرہ برادری میں صلح
میانوالی (نامہ نگار )بارے خیل گھنجیرہ برادری اور شیرے خیل گھنجیرہ برادری کے درمیان صلح ہو گئی۔۔۔
جس میں ایک قتل اور دو زخمی ہوئے تھے صلح بیس لاکھ میں ہوئی صلح کی تقریب میں سابقہ امیدوار ایم این اے ، ڈوثرنل وائس چیئرمین پیپلز پارٹی رانا محمد عزیز الرحمان ، ایم این اے بیرسٹر عمیر، امجد علی خان ،سجاد بھچر شرکت کی اس تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اس موقع پر خصوصی دعائیں کرائی گی کہ اے میرے پروردگار میرے پورے ضلع میانوالی کو دشمنیوں سے پاک فرما دے اور ان لوگوں کو اتفاق و اتحاد کی دولت سے مالا مال فرما۔