منشیات فروش گرفتار 1200 گرام چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار  1200 گرام چرس برآمد

کندیاں(نمائندہ دنیا )تھانہ کندیاں پولیس نے منشیات فروش گرفتار، 1200 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا ،تھانہ کندیاں نے دوران چیکنگ محمد امجد سکنہ محلہ سنبلانوالا سے 1200 گرام چرس برآمد کی،ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ کندیاں پولیس نے منشیات فروش گرفتار، 1200 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا ،تھانہ کندیاں نے دوران چیکنگ محمد امجد سکنہ محلہ سنبلانوالا سے 1200 گرام چرس برآمد کی،ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں