2سرکاری سکولوں سے پنکھے موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری
سرگودھا( سٹاف رپورٹر)نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بھلوال اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹھٹھی نور سے۔۔۔
گزشتہ شب نامعلوم کلاس رومز سے تمام پنکھے ،پانی کی موٹریں و دیگر قیمتی اشیاء اتار کر لے گئے ، سکول سربراہان کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔