2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ،رقم، 4 موٹر سائیکل،3 موبائل فون اور اسلحہ برآمد

2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار ،رقم، 4 موٹر  سائیکل،3 موبائل فون اور اسلحہ برآمد

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ صدر پولیس نے 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر کے رقم، 4 موٹر سائیکل،3 موبائل فون اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔۔۔

 ملزمان محبوب حسن اور محبت خان کے ڈکیتی کے 3 مقدمات میں رقم اور موبائل اور موٹر سائیکل چھیننے اور 3 مقدمات میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔دونوں گرفتار ملزمان سے رقم، 3 موبائل فون اور 4 موٹر سائیکل برآمد کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں