2متحارب گروپووں میں سے ایک اسلحہ سمیت گرفتار

2متحارب گروپووں میں  سے ایک اسلحہ سمیت گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )میانوالی پولیس نے 2 گروپس میں سے ایک فیصل ہاتھی خیل گروپ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔

2 دن قبل وزیر سنگوال اور فیصل ہاتھی خیل گروپ کے درمیان لڑائی میں ایک دوسرے پر فائرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے اس کا فوری نوٹس لیکر دونوں گروہوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں