انشاء اﷲ آنیوالے دنوں میں عوام خوشخبریاں سنیں گے ، حامد حمید

انشاء اﷲ آنیوالے دنوں میں عوام  خوشخبریاں سنیں گے ، حامد حمید

سرگودھا( سٹاف رپورٹر)انشاء اﷲ آنیوالے دنوں میں عوام اچھی خوشخبریاں سنیں گے ،سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید نے کہا کہ۔۔۔

 حکومت مصنوعی نمود و نمائش کے ذریعے عوام کو دھوکے میں نہیں رکھنا چاہتی جو حالات ہیں ان سب کا مقابلہ ہمیں ملکر کرنا ہے تب ہی ہم قوم کے طور پر سامنے آئینگے آج مہنگائی زیادہ ہے اس سے بیرونی قرضے بڑھیں ہیں مگر قوم کے سامنے اصل حقیقت آرہی ہے اور انشاء اﷲ ہماری حکومت اس صورتحال کو جلد کنٹرول کرلے گی مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے بھی قوم کے سامنے آجائینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں